ہر اک جابر سے انکاری رہے گی محبت حمد ہے جاری رہے گییوں ہی نادِ علی پڑھتا رہوں گا میری للکار دو دھاری رہے گی ہم ایسا کہنے والے جب تلک ہیں غزل بندق پر بھاری رہے گیپرانا دوست دشمن ہو رہا ہےسو اُس کی ضرب تو...
کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے عجیب دکھ ہے ہم اُس کے ہو کر بھی اُس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں عجیب...
atOptions = { 'key' : 'd7384269b92bdf9a376d837f1efcb3c5', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write(''); چل آ اک ایسی نظم کہوں جو لفظ کہوں وہ ہو جائے بس اشک کہوں تو اک آنسو تیرے گورے گال کو دھو...
atOptions = { 'key' : '1eae006624e741b5e6077c841d484576', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(''); یہ غم کیا دل کی عادت ہے! نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے! نہیں تو ہے وہ اک خوابِ بے تعبیراس کو...
اداسیوں کو مناتے ہیں شعر کہتے ہیں بجھے دیؤں کے جلاتے ہیں شعر کہتے ہیں ہمارے نام پے مرتے ہوؤں کو کیا معلوم ہم اپنی جان بچاتے ہیں شعر کہتے ہیں ہماری سمت اشارہ کیا گیا کہ یہ لوگ جب اپنی جان سے...
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا یوں نہیں کے فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ...
Hum un ki nazar mein bhi adakar huy hain  Jo log humain dekh ky fankar huy hian Hum yunhi nahi seh ky azadar huy hain Nasli hain soo asli ky paristar huy hain Tohmat toh lga dety ho bekari ki hum pr Pucho...