ہر اک جابر سے انکاری رہے گی محبت حمد ہے جاری رہے گییوں ہی نادِ علی پڑھتا رہوں گا میری للکار دو دھاری رہے گی ہم ایسا کہنے والے جب تلک ہیں غزل بندق پر بھاری رہے گیپرانا دوست دشمن ہو رہا ہےسو اُس کی ضرب تو...